تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُتّوں کو دُوں پَر تُجھے نَہ دُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّوں کو دُوں پَر تُجھے نَہ دُوں کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
کُتّوں کو دُوں پَر تُجھے نَہ دُوں کے اردو معانی
- کسی سے شدید نفرت کا اظہار کرنا یا کسی کے مانگنے پر اسے کوئی چیز نہ دے کر کسی برے شخص کو دے دینا
- چیز ضائع کی جا سکتی ہے مگر دشمن کو نہیں دی جا سکتی
- جسے کوئی چیز دینے کو دل نہ چاہے اور وہ ضد کرے تو اس وقت اس کہاوت کا استعمال کرتے ہیں
कुत्तों को दूँ पर तुझे न दूँ के हिंदी अर्थ
- किसी के प्रति बहुत घृणा प्रकट करना अथवा किसी को माँगने पर कोई वस्तु उसे न देकर अन्य निकृष्ट व्यक्ति को दे देना
- वस्तु नष्ट की जा सकती है परंतु शत्रु को नहीं दी जा सकती
- जिसे कोई वस्तु देने को दिल न करे और वह अड़ जाए तो उस समय इस कहावत का प्रयोग करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُتّوں کو دُوں پَر تُجھے نَہ دُوں)
کُتّوں کو دُوں پَر تُجھے نَہ دُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔