تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتُب خانَہ" کے متعقلہ نتائج

کُتُب خانَہ

وہ جگہ یا عمارت جہاں پڑھنے کے لیے کتابیں جمع رہیں، کتاب گھر، لائبریری

خُصُوصی کُتُب خانَہ

اِن کُتب خانوں میں وہ تمام کُتب خانے شامل ہیں جو کسی خاص ادراے سے مُنسلک ہوں یا موضوع کے اعتبار سے وہاں صرف خاص کُتب دستیاب ہوں

عِلْمِ کُتُب خانَہ

وہ علم جو کتب خانے کے جملہ فنَّی و تنظیمی اُمور سے بحث کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتُب خانَہ کے معانیدیکھیے

کُتُب خانَہ

kutub-KHaanaकुतुब-ख़ाना

وزن : 1222

کُتُب خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ جگہ یا عمارت جہاں پڑھنے کے لیے کتابیں جمع رہیں، کتاب گھر، لائبریری
  • کتابوں کے بکنے کا مقام، کتب فروش کی دکان

شعر

English meaning of kutub-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a library, a book-shelf
  • a book-shop

कुतुब-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान या भवन जहाँ पुस्तकें पढ़ने के लिए उपलब्ध हों, पुस्तकालय, लाइब्रेरी, वाचनालय, ग्रंथालय
  • किताबों की दुकान, किताबघर, वह स्थान या भवन जहाँ पुस्तकें खरीदने के लिए उपलब्ध हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتُب خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتُب خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words