تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُود کُود مَچْھلی بَگُلے کو کھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُود کُود مَچْھلی بَگُلے کو کھائے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
کُود کُود مَچْھلی بَگُلے کو کھائے کے اردو معانی
- الٹا زمانہ ہے کہ کمزور طاقتور کے منہ آتا ہے یا کمینہ شریف پر چڑھ جاتا ہے
- کمزور مضبوط کو دبالے، ایک ناممکن حادثہ
कूद-कूद मछ्ली बगुले को खाए के हिंदी अर्थ
- उलटा समय है कि निर्बल शक्तिशाली के मुँह आता है या घटिया व्यक्ति भला आदमी पर चढ़ जाता है
- निर्बल सबल को दबा ले, एक अनहोनी घटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُود کُود مَچْھلی بَگُلے کو کھائے)
کُود کُود مَچْھلی بَگُلے کو کھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔