تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوڑا" کے متعقلہ نتائج

کَباڑ

(کاشتکاری) مختلف قسم کی ترکاریوں کا کھیت.

کَباڑِیَہ

رک : کباڑی (۱).

کَباڑ خانَہ

مختلف قسم کے پُرانے اور ٹوٹے پھوٹے سامان کا گودام، کباڑ رکھنے کی جگہ، کباڑ گھر

کَباڑا ہونا

تباہی ہونا، بربادی ہونا، بُری حالت ہو جانا

کَباڑا

(استعارۃً) خراب، خستہ، فضول، بیکار

کَباڑی

کاٹ کباڑ بیچنے اور خریدنے والا شخص، ٹوٹے پھوٹے اور پرانے سامان کا لین دین کرنے والا دکاندار، کباڑیا

کَباڑِیا

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

ہاڑ کَباڑ

ڈیل ڈول ، جثہ ، قد و قامت ۔

کاٹ کَباڑ

گھر کا ٹوٹا پھوٹا اسباب ، نکما اور بیکار سامان ، انگڑگھنگڑ ۔

کُوڑا کَباڑ

کاٹھ کباڑ ، ٹُوٹا پھوٹا سامان ، بےکار اور ناقابل استعمال سامان.

کھاٹ کَباڑ

گھر کا ٹُوٹا پھُوٹا اسباب ، نِکمّا سامان ، بے مصرف اشیاء ، کاٹھ کباڑ.

کاچھ کَباڑ

رک : کاٹ کباڑ ، فضول سامان ؛ (عموماً) گھر کی بے کار چیزیں .

چَنْدَن کی چُٹکی بَھلی ، نَہ گاڑی بَھر اَناج کَباڑ

تھوڑی سی اچھی چیز ، زیادہ خراب چیز سے بہتر ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوڑا کے معانیدیکھیے

کُوڑا

kuu.Daaकूड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

کُوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خس و خاشاک، گھاس پھوس، کچرا، کوڑا کرکٹ
  • کوڑا ڈالنے کی جگہ، کوڑے کا ڈھیر، کوڑی
  • (کنایۃً) ناقص چیز، ناکارہ چیز، خراب اور بیکار چیز
  • (ھ) مذکر۔خس و خاشاک، کرکٹ، خس و خاشاک جو صفائی کرنے اور جھاڑو دینے سے نکلے، خراب اور نکمّی چیز، تم کہاں سے کوڑا اُٹھا لائے یہ مال بہت خراب ہے
  • کُند ذہن، بے وقوف، احمق، پُھوہڑ، کُوڑھ مغز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kuu.Daa

Noun, Masculine

  • Refuse, Rubbish, Trash, Wastrel, dirt, sweepings, junk

कूड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कचरा
  • कोई चीज (जैसे-कमरा, घर, सड़क आदि) झाड़ने-पोंछने, बुहारने पर निकलनेवाली गंदी और रही चीजें, कतवार, बहारन
  • निकम्मी, व्यर्थ की या रद्दी चीजें, पद०-कूड़ा-करकट गली, सड़ी, व्यर्थ की अथवा रद्दी चीजें
  • झाड़ने-पोंछने के बाद निकला व्यर्थ का सामान या गंदगी, सारहीन या रद्दी वस्तु, धूल-राख, कतवार, बुहारन
  • व्यर्थ और बेकाम की चीज़
  • किसी अरुचिकर वस्तु या बेस्वाद खाद्य पदार्थ के लिए प्रयोग किया जाने वाला शब्द

کُوڑا سے متعلق محاورے

کُوڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone