تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوفی" کے متعقلہ نتائج

کُوفی

کوفے کا رہنے والا، کوفے کا باشندہ

کُوفی گُلْزار

وہ خطِ کوفی جس میں حروف کو بیل بوٹوں سے مزیّن کیا گیا ہو.

سُعْدِ کُوفی

(طب) بھدرموتھا کی دو قسموں میں سے ایک

اَلِف کُوفی

خَطِّ کُوفی

خطِ معقلی (رک) کی ترَقی یافتہ شکل ، اِسکی اِیجاد چوتھی صدی عیسوی میں نبطی خط اور خطِ سیریاک سے ہوئی- ان٘بار میں خط اِیجاد ہوا ، مجاز ، ان٘بار اور حیرۂ میں یہ خط لِکھا جاتا تھا حیرہ کا نام بعد کو کُوفہ ہوا ، اِس لئے اس کا نام خطِ کُوفی پڑا- اِس میں نُقطے نہیں ہوتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوفی کے معانیدیکھیے

کُوفی

kuufiiकूफ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

کُوفی کے اردو معانی

صفت

  • کوفے کا رہنے والا، کوفے کا باشندہ
  • (مجازاً) بے وفا اور سنگ دل شخص

اسم، مؤنث

  • عربی رسم تحریر کا ایک طرز جو کوفے کی طرف منسوب ہے اور خط کوفی کہلاتا ہے

شعر

English meaning of kuufii

Adjective

  • Native of Kufah in Chaldea
  • ( Metaphorically) hard-hearted, merciless, cruel

Noun, Feminine

  • style of calligraphy

कूफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कूफ़ का निवासी
  • (लाक्षणिक) क्रूर, निर्दय और पत्थर दिल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राचीन अरबी लिपि का एक प्रकार या भेद

کُوفی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone