تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُوں کے معانیدیکھیے
کُوں کے اردو معانی
- کیوں کی تخفیف
- کو، جس کی یہ قدیم شکل ہے
شعر
مت کرو شمع کوں بد نام جلاتی وہ نہیں
آپ سیں شوق پتنگوں کو ہے جل جانے کا
کہتے ہیں تری زلف کوں دیکھ اہل شریعت
قربان ہے اس کفر پر ایمان ہمارا
دیکھا ہے جس نے یار کے رخسار کی طرف
ہرگز نہ جاوے سیر کوں گل زار کی طرف
English meaning of kuu.n
- to
کُوں کے قافیہ الفاظ
کُوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُوں)
کُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔