تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونڈا مانْنا" کے متعقلہ نتائج

کُونڈا

تسلا کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن.

کُونڈا ہونا

کونڈا کرنا کا لازم، نیاز ہونا

کُونڈا ہو جانا

کونڈا کر دینا (رک) کا لازم ، بہت نقصان ہو جانا.

کُونڈالی

(کمھاری) کونڈی کا اسم تصغیر، چھوٹا کون٘ڈا

کُونڈا کَرْنا

کسی بزرگ کے نام کی نذر دلانا، کھانے پر فاتحہ دلانا

کُونڈا بَھرنا

منّت پوری کرنا ، نیاز دلانا ؛ امام جعفر کی نیاز دلوانا ، ماہ رجب کی ۲۲ ویں تاریخ امام جعفر صادق کی نیاز دلوانا.

کُونڈا مانْنا

کونڈے میں رکھ کر نیاز دلانے کا عہد کرنا، مراد بر آنے پر نیاز دلانے کا وعدہ کرنا، یہ منت ماننا کہ کونڈا بھریں گے، نذر ونیاز ماننا

کُونڈا ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی کو کسی مرحلے پر بند کر دینا، معاملے کو دوسرے وقت پر اُٹھا رکھنا.

کُونڈا کَر دینا

تباہ و برباد کر دینا ، ختم کر دینا ، بہت زیادہ نقصان پہنچانا.

کُونڈالی مارْنا

رک : کنڈلی مارنا ، سانپ کا سمٹ کر بیٹھنا.

سَر کُونڈا

(نجّاری) دروازے کے پٹوں کو اندر سے بند رکھنے والی آڑ جو ایک چوکور یا گول مضبوط لکڑی ہوتی ہے ، دروازے کے پاکھے میں اس کا گھر بنا ہوتا ہے جس میں یہ لکڑی پڑی رہتی ہے ، بروقتِ ضرورت اس کو اندر سے کھین٘چ کر کواڑوں کے پیچھے اڑا دیتے ہیں تاکہ دروازہ باہر سے نہ کُھل سکے ، آڑ ڈنڈا.

ڈَنْڈا کُونڈا

کونڈی سون٘ٹا ، مٹی کا چھوٹا کون٘ڈا ؛ بھنگ وغیرہ گھوٹنے کا برتن.

نِیاز کا کُونڈا

منت کا کونڈا (نیاز دلوانا)

مُونچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مسیں بھیگنے پر خوشی کی تقریب، اس میں شادی کی طرح کنبے والوں کو جمع کیا جاتا ہے

مُوچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مونچھیں نکلنے یا مسیں بھیگنے کی خوشی کی تقریب اور نذرو نیاز، وہ نیاز، جو لڑکے کی مسیں بھیگنے پر مسلمان عورتیں دلواتی ہیں، یہ نیاز سویوں پر ہوتی ہے

مَنَّت کا کُونڈا کَرنا

مراد بر آنے پر نذر نیاز دلانا ۔

جاگْتی نَوبَت کا کُون٘ڈا

مراد ہر آنے پر نذر دلانے کا ایک قدیم طریقہ جس میں صبح اذان ک وقت نیاز دلائی جاتی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونڈا مانْنا کے معانیدیکھیے

کُونڈا مانْنا

kuunDaa maan.naaकूंडा मानना

محاورہ

کُونڈا مانْنا کے اردو معانی

  • کونڈے میں رکھ کر نیاز دلانے کا عہد کرنا، مراد بر آنے پر نیاز دلانے کا وعدہ کرنا، یہ منت ماننا کہ کونڈا بھریں گے، نذر ونیاز ماننا

कूंडा मानना के हिंदी अर्थ

  • कूँडे में रखकर भेंट दिलाने का वादा करना, इच्छा पूरी होने पर भेंट दिलाने का वादा करना, ये मिन्नत मानना कि कुंडा भरेंगे, भेंट एवं चढ़ावा मानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونڈا مانْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونڈا مانْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words