تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُونتْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُونتْھنا کے معانیدیکھیے
کُونتْھنا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- بچّے کی ولادت کے وقت عوررت کا سانس روک کر نیچے کی طرف دباؤ ڈالنا.
- رک : کوتھنا ، پائخانہ یا پیشاب کرتے وقت زور لگانا، ہگنے یا پیشاب کے لیے زور مارنا .
- زور لگانا، زور مارنا، بہت زیادہ کدوکاوش کرنا.
English meaning of kuu.nthnaa
Verb, Transitive verb
- retch, force the bowels to move, utter a sound at stool or lifting a weight
कूंथना के हिंदी अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- कबू तरों का ' गुटरगूं ' शब्द करना।
- कराहना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُونتْھنا)
کُونتْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔