تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے" کے متعقلہ نتائج

کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے

آزاد اور مجرد کے لیے ہر وقت خوشی ہے، آزاد مجرد کو ہر وقت عیش ہے کچھ فکر نہیں ہوتا

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے کے معانیدیکھیے

کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے

kuvaarii ko sadaa basant haiकुवारी को सदा बसंत है

ضرب المثل

کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے کے اردو معانی

  • آزاد اور مجرد کے لیے ہر وقت خوشی ہے، آزاد مجرد کو ہر وقت عیش ہے کچھ فکر نہیں ہوتا

कुवारी को सदा बसंत है के हिंदी अर्थ

  • आज़ाद और अकेला के लिए हर वक़्त ख़ुशी है, आज़ाद को हर समय ऐश है कुछ फ़िक्र नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words