تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا چُوڑیاں ٹُوٹ جائیں گی" کے متعقلہ نتائج

کیا چُوڑیاں ٹُوٹ جائیں گی

کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا، ہاتھ نہیں دُکھ جائیں گے

کیا چُوڑیاں پھوٹ جائیں گی

کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا، ہاتھ نہیں دُکھ جائیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا چُوڑیاں ٹُوٹ جائیں گی کے معانیدیکھیے

کیا چُوڑیاں ٹُوٹ جائیں گی

kyaa chuu.Diyaa.n TuuT jaa.e.ngiiक्या चूड़ियाँ टूट जाएँगी

نیز : کیا چُوڑیاں پھوٹ جائیں گی

فقرہ

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

کیا چُوڑیاں ٹُوٹ جائیں گی کے اردو معانی

  • کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا، ہاتھ نہیں دُکھ جائیں گے
  • کوئی عورت کام سے بچے تو کہتے ہیں
  • جب کوئی شخص اپنے ہاتھ سے کسی کام کے کرنے میں کاہلی یا کراہ سے کام لے تو اس موقع پر بھی طنزاً کہتے ہیں

    مثال لکھنؤ میں جب کوئی شخص کسی کام کے کرنے میں کاہلی کرتا ہے تو یہ جملہ کہتے ہیں، دہلی میں ’’ٹوٹ جائیں گی‘‘ کی جگہ ’’پھوٗٹ جائیں گی‘‘ ہے

English meaning of kyaa chuu.Diyaa.n TuuT jaa.e.ngii

  • it would not harm you, nothing wrong will happen
  • a taunt to a woman shirking work

क्या चूड़ियाँ टूट जाएँगी के हिंदी अर्थ

  • कोई हानि अथवा नुक़्सान नहीं हो जाएगा, हाथ नहीं दुख जाऐंगे
  • कोई स्त्री काम से बचे तो कहते हैं
  • जब कोई व्यक्ति अपने हाथ से किसी काम के करने में सुस्ती या कराह से काम ले तो उस समय पर भी व्यंग में कहते हैं

    विशेष यह कहावत भी वैसे ही है जैसे 'क्या पाँव में मेंहदी लगी है', बहुत धीमे काम करने वाले से व्यंग्य में कहते हैं कि हौले-हौले काम कर रहे हो। लखनऊ में जब कोई व्यक्ति किसी काम के करने में काहिली करता है तो ये वाक्य कहते हैं, दिल्ली में ''टूट जाएँगी'' की जगह ''फूट जाएँगी'' है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیا چُوڑیاں ٹُوٹ جائیں گی

کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا، ہاتھ نہیں دُکھ جائیں گے

کیا چُوڑیاں پھوٹ جائیں گی

کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا، ہاتھ نہیں دُکھ جائیں گے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا چُوڑیاں ٹُوٹ جائیں گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا چُوڑیاں ٹُوٹ جائیں گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone