تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے" کے متعقلہ نتائج

کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے

آنے سے کیوں ڈرتے ہو، ڈرنے کی کیا بات ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے کے معانیدیکھیے

کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے

kyaa hij.Do.n ne raah maarii haiक्या हिजड़ों ने राह मारी है

ضرب المثل

کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے کے اردو معانی

  • آنے سے کیوں ڈرتے ہو، ڈرنے کی کیا بات ہے
  • کیا ہجڑوں نے راستہ روک رکھا ہے یا کیا راستے میں ہجڑے لوٹ لیں گے
  • کسی جگہ جانے کے لئے فضول بہانے ظاہر کرنے پر اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے

क्या हिजड़ों ने राह मारी है के हिंदी अर्थ

  • आने से क्यों डरते हो, डरने की क्या बात है
  • क्या हिजड़ों ने रास्ता रोक रखा है? अथवा क्या रास्ते में हिजड़े लूट लेंगे
  • किसी स्थान पर जाने के लिए व्यर्थ में टालमटोल प्रकट करने पर इस कहावत का प्रयोग करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words