تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا جاتی دُنیا دیکھی ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا جاتی دُنیا دیکھی ہے

آج کیا جاتی دُنیا دیکھی

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

ہَم نے بھی دُنیا دیکھی ہے

ہم بھی خوب تجربہ کار ہیں

دُنیا کا اَبھی کیا دیکھا ہے

کم عمر ہے ، نا تجربہ کار ہے ، بچّہ ہے.

بیْاہ نَہِیں کِیا بَرات تو دیکھی ہے

خود کسی کام کو نہیں کیا، مگر دوسروں کے ہاں ہوتے تو دیکھا ہے جس کی بنا پر اس کا تجربہ ہے.

بِیاہ نَہیں کِیا بارات تو دیکھی ہے

کیا جاتی دنیا دیکھی

کیا دنیا کے فانی ہونے کا احساس ہو گیا، جو تمہارے رویے میں اتنی تبدیلی آ گئی (کسی کی خلاف عادت نیکی یا حُسنِ عمل دیکھ کر کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا جاتی دُنیا دیکھی ہے کے معانیدیکھیے

کیا جاتی دُنیا دیکھی ہے

kyaa jaatii duniyaa dekhii haiक्या जाती दुनिया देखी है

English meaning of kyaa jaatii duniyaa dekhii hai

  • is the good change in your attitude brought about by a thought of death?

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا جاتی دُنیا دیکھی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا جاتی دُنیا دیکھی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words