تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا خدا ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا خدا ہے

ایسا شخص نہیں، جس سے سرتابی نہ ہو سکتی ہو

خُدا ہے تو کیا غَم ہے

خدا بھروسہ ہو تو مشکل آسان ہو جاتی ہے.

خُدا کیا کَرتا ہَے

حالات کس طرح پیش آتے ہیں .

وُہ کیا کِسی کا خُدا ہے

ہم اس سے نہیں ڈرتے، ہم اس کی پروا نہیں کرتے، اس سے کوئی نہیں ڈرتا

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

کیا تَمھارا خُدا ہے، ہَمارا نَہِیں

جب کوئی شخص ظلم و ستم کرے تو کہتے ہیں.

خُدا کے گَھر میں کیا کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

زاہِد کا کِیا خُدا ہے ہمارا خُدا نَہیں

خدا سب پر ایک جیسا مہربان ہے

مُقَدَّر میں خُدا جانے کَیا ہے

نہیں معلوم قسمت میں کیا لکھا ہے ، کیا پیش آنے والا ہے کسی کو نہیں معلوم ۔

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا خدا ہے کے معانیدیکھیے

کیا خدا ہے

kyaa KHudaa haiक्या ख़ुदा है

ضرب المثل

مادہ: کیا

کیا خدا ہے کے اردو معانی

  • ایسا شخص نہیں، جس سے سرتابی نہ ہو سکتی ہو

क्या ख़ुदा है के हिंदी अर्थ

  • ऐसा शख़्स नहीं जिस से सरताबी ना हो सकती हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا خدا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا خدا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words