تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا لال لَگے ہُوئے ہیں" کے متعقلہ نتائج

کیا لال لَگے ہُوئے ہیں

کیا سرخاب کا پَر لگا ہے ، ایسی کیا خوبیاں ہیں ، کوئی خاص بات نہیں

کیا لَعْل لَگے ہیں

(طنزاً) کیا خوبیاں ہیں ، کوئی خوبی نہیں .

کیا اَیسے لَعْل لَگے ہیں

یہ محاورہ بیشتر جمع ہی میں مستعمل ہے داغ نے اور طرح بھی کہا ہے۔ ؎

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُون جی آگے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُونْد جی پَہلے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

کَون سے لَعْل لَگے ہیں

کیا خاص بات ہے، کیا خوبی ہے، کوئی خوبی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا لال لَگے ہُوئے ہیں کے معانیدیکھیے

کیا لال لَگے ہُوئے ہیں

kyaa laal lage hu.e hai.nक्या लाल लगे हुए हैं

ضرب المثل

کیا لال لَگے ہُوئے ہیں کے اردو معانی

  • کیا سرخاب کا پَر لگا ہے ، ایسی کیا خوبیاں ہیں ، کوئی خاص بات نہیں

क्या लाल लगे हुए हैं के हिंदी अर्थ

  • क्या सुर्ख़ाब का पर लगा है, ऐसी क्या खूबियां हैं, कोई ख़ास बात नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا لال لَگے ہُوئے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا لال لَگے ہُوئے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words