تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا مال ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا مال ہے

(اظہار تحقیر کے لیے) اس کی کوئی حقیقت یا حیثیت نہیں، محض بے حقیقت اور ناچیز ہے

مال کیا ہے

کیا شے ہے، کچھ حقیقت نہیں، کیا مال ہے

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

انسان آبروبچانے کے لیے رویے کا نقصان اُٹھا سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا مال ہے کے معانیدیکھیے

کیا مال ہے

kyaa maal haiक्या माल है

اصل: ہندی

عبارت

مادہ: کیا

موضوعات: اظہار بازاری

کیا مال ہے کے اردو معانی

 

  • (اظہار تحقیر کے لیے) اس کی کوئی حقیقت یا حیثیت نہیں، محض بے حقیقت اور ناچیز ہے
  • (بازاری) حسِین اور خوبصورت مرد یا عورت کو دیکھ کر کہتے ہیں، کیا مال ہے یار، واہ کیا مال ہے، بہت حسین ہے، خوب رُو

क्या माल है के हिंदी अर्थ

 

  • बाज़ारी और अशलील शब्द है, किसी ख़ूबसूरत लड़की या लड़के को देख कर कहा जाता है, वाह क्या माल है, क्या माल है यार, वाह कितनी सुंदर है, कितनी सुरूप है, कितना ख़ूबसूरत है
  • (अपमान ​​व्यक्त करने के लिए) इसकी कोई वास्तविकता या स्थान नहीं है, यह सिर्फ़ असत्य और महत्वहीन है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا مال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا مال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words