تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے

فضول کام سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بلا وجہ خوش فہمی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں

مارے سے ٹَکا پَیدا ہوتا ہے

محنت سے روپیہ حاصل ہوتا ہے

جان مارے سے ٹَکا پَیدا ہوتا ہے

محنت سے روپیہ حاصل ہوتا ہے .

کیا ہوتا ہے

کچھ نہیں ہوتا ، کچھ فرق نہیں پڑتا ، کچھ نہیں بگڑتا.

ہوتا ہی کیا ہے

کچھ نہیں ہوتا ، بالکل گزارا نہیں ہوتا ۔

اَب کیا ہوتا ہے

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، تدارک ممکن نہیں

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے، برے مقام پر جانے سے لوگ شک کرنے لگتے ہیں کہ یہ بھی برائی میں ملوث ہے

یُوں بھی ہوتا ہے

یوں بھی ہے ، ایسے بھی ہوتا ہے ، اس طرح بھی ہوتا ہے ۔

دیکھو کیا ہوتا ہے

اچھا ہوتا ہے یا بُرا ، قسمت کیا دَکھائی ہے.

کیا گومتی کا پانی پیا ہے

عموماً اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو زنانہ پن کی باتیں کرتا ہے

ہَرَج بھی کیا ہے

کوئی نقصان نہیں ، کوئی مضائقہ نہیں ، کوئی برائی نہیں ۔

مَچھْلی کے بھی پِتّا ہوتا ہے

بے کس مظلوم کو بھی بعض وقت غصہ آجاتا ہے

دِل لَگا گَدِھی سے تو پَری بھی کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

مان کا پان بھی بَہُت ہوتا ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

چُون کا حاکِم بھی بُرا ہوتا ہے

ادنیٰ سے ادنیٰ حاکم سے بھی ڈرنا چاہیے.

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

تِنکے کا اِحسان بھی بَہُت ہوتا ہے

۔احسان کی تعریف میں کہتے ہیں۔ یعنی تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر کر گزاری کے ہے۔

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

مار سے بُھوت بھی بھاگْتا ہے

بُھوت بھی مار سے بھاگْتا ہے

مار سے سب ڈرتے ہیں .

مَرا ہاتھی بھی سَوا لاکھ کا ہوتا ہے

کارآمد اور قیمتی چیز کی نسبت کہتے ہیں، اچھی اور مفید چیز کی قدر ہمیشہ رہتی ہے

تَلوار سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

۔مثل۔ ایک خاندان کا خون باوصفِ نفاق وعلیحدہ جدا نہیں ہوسکتا۔؎

مُول سے باج پِیارا ہوتا ہے

بیٹے سے بیٹے کی اولاد زیادہ پیاری ہوتی ہے ، اولاد سے پوتا پوتی زیادہ عزیز ہوتے ہیں ۔

مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

تیلی کی جورُو ہو کَر کیا پانی سے نَہائے

ایسے امیر کے رفیق ہو کر بھی ہاتھ ہ رنگیں تو کب رنگیں گے.

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

خاوِند چون کا بھی بُرا ہوتا ہے

مالک اگر آٹے کا بنا ہوا بھی ہو تو برا ہوتا ہے مطلب یہ ہے کہ چاہے مالک کتنا سیدھا اور نیک ہو مگر خدمت گار کو ہمیشہ بُرا لگتا ہے .

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے

اپنوں کو چھوڑنا مشکل ہے، رشتہ کسی طرح نہیں چھوٹتا، اپنوں سے اپنے نہیں چھوٹ سکتے، گھر کا آدمی ہمیشہ گھر کا ہی رہے گا

گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے

عورت سے گھر بنتا ہے

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

تَقْدِیر سے کیا زور ہے

تقدیر کے آگے کسی کی نہیں چلتی ، مجبوری ہے.

اَمِیر کا پاد بھی خُوشبُودار ہوتا ہے

دولت جملہ عیوب کی پردہ پوشی کرتی ہے

لاٹھی مارے یا مارْنے سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

۔مثل۔ اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص دو عزیموں کے درمیان تفرقہ اور جُدائی ڈالنے کا قصد کرے۔ شعرا نے تھوڑا تصرّف کرکے کہا ہے۔ ؎

جَہاں نَشیب ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

رک : جہاں گڑھا الخ.

کُچْھ خَرْچ ہوتا ہے !

اختیار آنے نہ آنے میں ہے جبر اس میں نہیں کچھ خرچ ہوتا ہے ہاں منہ سے فرماتے ہوئے

جَہاں نَشیب ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا

رک : جہاں گڑھا الخ.

قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

ہوتا آیا ہے

زمانہء قدیم سے ایسا ہوا ہے ، ہمیشہ سے ایسا ہو رہا ہے ، رواج ہے ، دستور ہے ۔

وُہِ بھی کیا دِن تھے

کیا اچھا زمانہ تھا

مُرغی کے لِیے تَکلے کا زَخم بھی بَہُت ہوتا ہے

رک : مرغی کو تکلے کا گھاؤ بس الخ ۔

تو کیا ہوتا

کچھ نقصان نہ ہوتا؛ کسی صورت میں ہوتا، کیا شے ہوتا.

ہوتا چَلا آیا ہے

ہوتا آیا ہے ، زمانہء قدیم سے ایسا ہوا ہے ، ہمیشہ سے ایسا ہو رہا ہے ، رواج ہے ، دستور ہے۔

ہاتھی ہَزار لُٹے تو بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہوتا ہے

امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہو جائے پھر بھی اس کی قدر رہتی ہے (مالدار کے مفلس ہو جانے کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

کیا سے کیا ہو جانا

۔ انقلاب عظیم ہوجانا۔ کچھ کا کچھ ہوجانا۔ ؎

آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے

آگ سے جلی ہوئی جگہ کو آگ سے سینکیں تو جلن کم ہو جاتی ہے، جس نے ایذا دی وہی تسکین پہنچا سکتا ہے

تُم بھی کیا ہو

کہنا کچھ کرنا کچھ ، سامنے کچھ پیچھے کچھ

کیا سے کیا ہونا

کچھ کا کچھ ہو جانا ، انقلابِ عظیم ہو جانا ، بالکل بدل جانا.

ہم بھی کیا یاد کریں گے

کسی کی بے توجہی اور بے پروائی کی شکایت کے طور پر مستعمل

چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے

رک : چراغ سے چراغ جلتا ہے.

کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا

انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ناپائیدار ہے

شَرْم سے پانی پانی ہونا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

پانی سے پَتْلا ہونا

حقیر ہونا ، بے حقیقت ہونا

کُتّا بھی اَپْنے گَھر میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

کُتّا بھی اَپنی گَلی میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

اَپْنی گَلی میں کُتّا بھی شیر ہوتا ہے

اپنے علاقے میں ہر شخص کی جرات و ہمت بڑھ جاتی ہے، بزدل بھی حمایتی کے بھروسے پر بہادر ہو جاتا ہے (ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسرے کی حمایت کے بل پر دھمکائے یا اینٹھے)

دَھن ہی ہوتا ہے کَنیا کا بُرا

(ہندو) عورت کی قسمت (وجود) ہی خراب ہے (برے وقت مستعمل) .

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

خِجالَت سے پانی پانی ہونا

رک : خجالت سے آب آب ہونا.

شَرْم سے پانی پانی ہوجانا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

کیا دھان٘د ہے

کیا حرص ہے ، کیا شوق یا ہوس ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے

kyaa paanii mathne se bhii ghii paidaa hotaa haiक्या पानी मथने से भी घी पैदा होता है

نیز - کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی نِکَلتا ہے

ضرب المثل

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • فضول کام سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بلا وجہ خوش فہمی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں
  • کنجوس کے متعلق کہتے ہیں
  • ایسے کام کے حوالے سے بھی کہتے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہ نکلنے والا ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

क्या पानी मथने से भी घी पैदा होता है के हिंदी अर्थ

  • व्यर्थ या फ़ालतू काम से कोई लाभ नहीं होता, अकारण अच्छे गुमान या कल्पना में डूबा रहना ठीक नहीं
  • कंजूस के प्रति कहते हैं
  • ऐसे काम के लिए भी कहते हैं जिस का कोई परिणाम न निकलने वाला हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words