تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کیا سَبَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کیا سَبَب کے معانیدیکھیے
کیا سَبَب کے اردو معانی
- کسی وجہ سے، کیوں، کس غرض سے
شعر
کیا جانے کیا سبب ہے کہ جی چاہتا ہے آج
روتے ہی جائیں سامنے تم کو بٹھا کے ہم
نہ ہی بجلیاں نہ ہی بارشیں نہ ہی دشمنوں کی وہ سازشیں
بھلا کیا سبب ہے بتا ذرا جو تو آج بھی نہیں آ سکا
کیا سبب تیرے بدن کے گرم ہونے کا سجن
عاشقوں میں کون جلتا تھا گلے کس کے لگا
क्या सबब के हिंदी अर्थ
- किसी कारण से, क्यों, किस उद्देश्य से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کیا سَبَب)
کیا سَبَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔