تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا یاد کَرو گے" کے متعقلہ نتائج

کیا یاد کَرو گے

بہت یاد کرو گے ، مدّت تک یاد رکھو گے.

تُم بِھی کیا یاد کَرو گے

ہمیشہ یاد کرو گے ، مدت تک احسان مند رہو گے

کیا یاد کَریں گے

بہت یاد رکھیں گے ، مدّت تک یاد رکھیں گے ، یاد کیا کریں گے .

ہم بھی کیا یاد کریں گے

کسی کی بے توجہی اور بے پروائی کی شکایت کے طور پر مستعمل

کوئی دِن یاد کَرو گے

ہماری قدر کچھ دن بعد ہوگی، کچھ دن افسوس کرو گے، اثر کچھ روز باقی رہے گا

کوئی دِن تَک یاد کَرو گے

گو اب ہماری قدر نہیں کرتے ہو ، مگر مرنے کے بعد ہمیں بھی مدّت تک یاد کرو گے ، کچھ عرصہ تک یاد رہیگا.

کیا یاد رکھیں گے

مدت تک یاد رکھینگے یا احسان مند رہیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا یاد کَرو گے کے معانیدیکھیے

کیا یاد کَرو گے

kyaa yaad karogeक्या याद करोगे

عبارت

کیا یاد کَرو گے کے اردو معانی

  • بہت یاد کرو گے ، مدّت تک یاد رکھو گے.

شعر

English meaning of kyaa yaad karoge

  • you will remember a lot, you will remember for long

क्या याद करोगे के हिंदी अर्थ

  • मुद्दत तक याद करते रहोगे, मुद्दत तक एहसान मंद रहोगे, बहुत याद करोगे, मुद्दत तक याद रखोगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا یاد کَرو گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا یاد کَرو گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words