اردو، انگلش اور ہندی میں کیاریوں کے معانیدیکھیے
کیاریوں کے اردو معانی
- کیاری کی جمع
شعر
مرے آنگن میں اک ننھی گلہری کا بسیرا ہے
بہت معصوم سا اک نقش میری کیاریوں پر ہے
چمن میں زرد رتوں کے نقوش روشن ہیں
چمک رہا ہے مگر کیاریوں میں گھاس کا رنگ
ہماری خوبصورت کیاریوں میں
رتوں کے ہاتھ کانٹے بو نہ جائیں
English meaning of kyaariyo.n
- bed-of flowers
क्यारियों के हिंदी अर्थ
- क्यारी का बहुवचन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کیاریوں)
کیاریوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔