تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا دَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا دَوا کے معانیدیکھیے
لا دَوا کے اردو معانی
صفت
- جو علاج کے لائق نہ ہو، جس کی دوا نہ ہو، جو (شخص یا مرض) علاج کے لائق نہ ہو، لا علاج، بے درماں
- (مجازاً) جس سے نجات کی کوئی تدبیر نہ مل سکے
شعر
اچھا ہوا کہ ہم کو مرض لا دوا ملا
اچھا نہیں ہوا کہ ہم اچھے نہیں ہوئے
میرے غم کی ہوئی انہیں بھی خبر
اب تو یہ درد لا دوا نہ رہا
ہماری طرح کوئی دوسرا ہوا بھی نہیں
وہ درد دل میں رکھا ہے جو لا دوا بھی نہیں
English meaning of laa-davaa
Adjective
- without cure or remedy, having no remedy, irremediable, remediless, incurable
- (Metaphorically)
ला-दवा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका उपचार न हो सके, जो (व्यक्ति या रोग) उपचार के योग्य न हो, असाध्य, निरुपचार
- (लाक्षणिक) जिससे मुक्ति का कोई उपाय न हो, जिसका प्रयत्न न हो सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا دَوا)
لا دَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔