تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا فَتیٰ" کے متعقلہ نتائج

لا فَتیٰ

عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .

شَہِ لا فَتا

حدیث: لا فتیٰ اِلَا سیف اِلَا ذُوالفقار (نہیں ہے کوئی جوان (بہادر) سوائے حضرت علی کے اور کوئی تلوار نہیں ہے سوائے ذوالفقار کے)

اردو، انگلش اور ہندی میں لا فَتیٰ کے معانیدیکھیے

لا فَتیٰ

laa-fataaला-फ़ता

نیز - لا فَتا

اصل: عربی

لا فَتیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا فَتیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا فَتیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone