تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا حَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا حَل کے معانیدیکھیے
لا حَل کے اردو معانی
صفت
- جس کاحل نہ ہو، جوحل نہ ہوسکے، مشکل دشوار، کٹھن، دقیق (مسئلہ، عقدہ یا معاملہ)
شعر
مضموں دہن یار کا کیا فکر سے نکلے
لاحل جو معموں میں معما ہے تو یہ ہے
عقدۂ عشق عجب عقدۂ مہمل ہے فراقؔ
کبھی لاحل کبھی مشکل کبھی آساں ہو جائے
نیرنگیٔ تلون لاحل سا اک معمہ
سمجھے جو تیرے تیور پڑھ لے خط جبیں بھی
English meaning of laa-hal
Adjective
- difficult, insoluble, problem that cannot be resolved, inexplicable, unsolvable, without solution
ला-हल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो हल ना होसके, मुश्किल से मुश्किल, दुशवार, कठिन, जिस समस्या का समाधान न हो सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا حَل)
لا حَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔