تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا اِلٰہَ اِلّا ہُو" کے متعقلہ نتائج

لا اِلٰہَ اِلّا ہُو

اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اللہ کے سوا کوئی لائقِ پرستش نہیں .

لا اِلٰہَ اِلّا

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحمد رسولُ اللہ (رک) کا مخفف ، مراد : کلمۂ طیبہ .

لا اِلٰہَ اِلّا اللہ

۱. سوائے اللہ کے کوئی معبود نہیں .

لا غالِب اِلّا ہُو

(عربی فقرہ اردو میں مستمعل) ، اس کے سوا کوئی غالب نہیں ہے ، مراد : اللہ کے سوا کوئی کسی پر غلبہ پانے والا یا قدرت رکھنے والا نہیں ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں لا اِلٰہَ اِلّا ہُو کے معانیدیکھیے

لا اِلٰہَ اِلّا ہُو

laa ilaaha illaa huuला इलाहा इल्ला हू

اصل: عربی

لا اِلٰہَ اِلّا ہُو کے اردو معانی

 

  • اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اللہ کے سوا کوئی لائقِ پرستش نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا اِلٰہَ اِلّا ہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا اِلٰہَ اِلّا ہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words