تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا اِلٰہَ اِلّا اللہ" کے متعقلہ نتائج

لا اِلٰہَ اِلّا اللہ

۱. سوائے اللہ کے کوئی معبود نہیں .

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّد رَسُولُ اللہ

۔ (ع) مذکر۔ کلمۂ طیّب خدا کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اور محمّد (صلعم) اُس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔

لا اِلٰہَ اِلّا

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحمد رسولُ اللہ (رک) کا مخفف ، مراد : کلمۂ طیبہ .

لا اِلٰہَ اِلّا ہُو

اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اللہ کے سوا کوئی لائقِ پرستش نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لا اِلٰہَ اِلّا اللہ کے معانیدیکھیے

لا اِلٰہَ اِلّا اللہ

laa-ilaaha-illallaahला-इलाहा-इल्लल्लाह

اصل: عربی

وزن : 21222221

فقرہ

دیکھیے: لا اِلٰہ

موضوعات: تعجب

  • Roman
  • Urdu

لا اِلٰہَ اِلّا اللہ کے اردو معانی

 

  • ۱. سوائے اللہ کے کوئی معبود نہیں .
  • ۲. رک : لا الہ ، معاذ اللہ مراد یہ ہے کہ ایمان سے کہتا ہوں .
  • ۳. اللہ کی شان ہے ، سبحان اللہ (تعجب اور اعتراف شرف کے موقع پر مستعمل) .
  • ۴. قسم کے موقع پر .

شعر

English meaning of laa-ilaaha-illallaah

 

  • There is no God but God

ला-इलाहा-इल्लल्लाह के हिंदी अर्थ

 

  • ईश्वर के अतिरिक्त कोई पूजा योग्य नहीं है, इश्वर की उत्कृष्टता, सगंध के समय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لا اِلٰہَ اِلّا اللہ

۱. سوائے اللہ کے کوئی معبود نہیں .

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّد رَسُولُ اللہ

۔ (ع) مذکر۔ کلمۂ طیّب خدا کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اور محمّد (صلعم) اُس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔

لا اِلٰہَ اِلّا

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحمد رسولُ اللہ (رک) کا مخفف ، مراد : کلمۂ طیبہ .

لا اِلٰہَ اِلّا ہُو

اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اللہ کے سوا کوئی لائقِ پرستش نہیں .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا اِلٰہَ اِلّا اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا اِلٰہَ اِلّا اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone