تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا مکاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا مکاں کے معانیدیکھیے
لا مکاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مقام جس میں مکانیت کی تشخیص نہ ہو، عالم قدس
شعر
اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالی
خطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میرا
بس ایک خواب کی صورت کہیں ہے گھر میرا
مکاں کے ہوتے ہوئے لا مکاں کے ہوتے ہوئے
یہ زمیں خواب ہے آسماں خواب ہے
اک مکاں ہی نہیں لا مکاں خواب ہے
English meaning of laa-makaa.n
ला-मकाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो स्थान जिसमें अस्तित्तव की पहचान न हो, पवित्र स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا مکاں)
لا مکاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔