تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا سِلْکی" کے متعقلہ نتائج

لا سِلْکی

بے تار کا، بغیر تار کے

اردو، انگلش اور ہندی میں لا سِلْکی کے معانیدیکھیے

لا سِلْکی

laa-silkiiला-सिलकी

اصل: عربی

وزن : 222

لا سِلْکی کے اردو معانی

صفت

  • بے تار کا، بغیر تار کے

English meaning of laa-silkii

Adjective

  • wireless

ला-सिलकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेतार का, तार के बिना

لا سِلْکی سے متعلق دلچسپ معلومات

لا سلکی مع سین مکسور، ’’ریڈیو‘‘ کے لئے’’لا سلکی‘‘ بنایا گیا لیکن بالکل نہ چلا۔ اب اس لفظ کو شاید کوئی پہچانے گا بھی نہیں اور اس کی کوئی ضرورت بھی نہیں۔اب یہ لفظ حد درجہ مصنوعی معلوم ہوتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا سِلْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا سِلْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone