تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا تَقْنَطُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا تَقْنَطُو کے معانیدیکھیے
لا تَقْنَطُو کے اردو معانی
- (عربی فقرہ اردو میں مستعمل) مایوس نہ ہو، پاس کو پاس نہ آنے دو، آیۂ قرآن، لاتَقْنَطُوا مِنْ رَحمَۃِاللہ = خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو کی طرف تلمیح
شعر
یہ بھی خود کو حوصلہ دینے کا حیلہ ہے کہ میں
انگلیوں سے لکھ رہا ہوں چار سو لا تقنطو
English meaning of laa-taqnatuu
- don't be disappointed
ला-तक़्नतू के हिंदी अर्थ
- (अरबी वाक्य उर्दू में उपयोगित) निराश न हो, पास को पास न आने दो, कुरआन की आयत 'ख़ुदा की रहमत और कृपा से निराश न हो की तरफ़ उपमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا تَقْنَطُو)
لا تَقْنَطُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔