تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا یَعْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا یَعْنی کے معانیدیکھیے
لا یَعْنی کے اردو معانی
صفت
- بے معنی، بے ہود، لغو، بے فائدہ، بے نتیجہ، لا حاصل، فضول، مہمل، بے سروپا
شعر
لا یعنی سے مصرعوں کو بھی
خوب سنوارا جا سکتا تھا
لا یعنی ہے سب لا یعنی یعنی یعنی
اور کہانی لکھ کر لاؤ خواب کا کیا ہے
گردش مہر و ماہ کا حاصل
یعنی میرا وجود لا یعنی
English meaning of laa-yaa'nii
Adjective
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا یَعْنی)
لا یَعْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔