تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَعْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَعْنی کے معانیدیکھیے
یَعْنی کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- امردویہ یہ ہے کہ مطلب یہ ہے ( کسی بات کی توصیح کے لئے مستعمل)
شعر
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
یعنی کوئی کمی نہیں مجھ میں
یعنی مجھ میں کمی اسی کی ہے
اب تم کبھی نہ آؤ گے یعنی کبھی کبھی
رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر
English meaning of yaa'nii
Adverb, Masculine, Inexhaustible
- for, because
- that is to say, that is, namely, viz, i.e., wit, videlicet
या'नी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग, अव्यय
- अर्थात, तात्पर्य, मतलब यह कि
- क्योंकि, इसलिए कि
یَعْنی کے مترادفات
یَعْنی کے قافیہ الفاظ
یَعْنی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَعْنی)
یَعْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔