تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاگُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاگُو کے معانیدیکھیے
لاگُو کے اردو معانی
صفت
- وہ درندہ جس کو انسانی خون پینے کا چسکا پڑ گیا ہو، وہ جانور جو آزار پہنچانےکے لئے پیچھا کرے
- مارنے یا لوٹنے کے لیے پیچھا کرنے والا شخص
- (کسی بات یا کام کے لیے) پیچھے پڑا ہوا، مصر، آمادہ
- غرض سے ساتھ دینے والا، غرض مند
- یار دوست، ساتھی، ہمدرد، پرسانِ حال
- طرف دار، جانب دار
- مشتاق، آرزو مند، خواہاں، چاہنے والا
- محبوب، عاشق
- کسی خاص مقام پر (چوٹ کرنے کی) تاک میں بیٹھنے والا
شعر
اصول جتنے ہیں لاگو ہمیں پہ ہوتے ہیں
اور ایک یار طرحدار پر نہیں چلتا
فتویٰ تعبیر پر ہے لاگو حضور
خواب کو کیوں حرام کرتے ہیں
آئین زباں بندی زنداں پہ نہیں لاگو
زنجیر سلامت ہے جھنکار سلامت ہے
English meaning of laaguu
Adjective
- a pursuer, persecutor
- attached (to)
- adhering (to), clinging or sticking (to), following
- desirous (of)
- an adherent, a friend
- a supporter, protector
- a partizan
- a follower, a wooer
लागू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो किसी प्रकार किसी के साथ लगा रहता हो, सम्बद्ध, जैसे बुरे दिनों में कोई लागू नहीं होता, सब जीते जी के लागू हैं
- जो लग सकता हो या लगाया जा सकता हो, प्रयक्त होने के योग्य, चरितार्थ होनेवाला, जैसे-वही नियम यहाँ भी लागू होता है, (मराठी से गृहीत)
- क्रियान्वित
- प्रयुक्त या चरितार्थ होने वाला; लगने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لاگُو)
لاگُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔