تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لائِح" کے متعقلہ نتائج

لائِح

چکمنے والا، چمکدار، روشن، ظاہر، واضح (عموماً واضح کے ساتھ مستعمل)

لائِحَہ

فہرست، نوشتہ، نامۂ مفصّل

لائِحَہ کار

رک : لائحۂ عمل.

لائِحَۂ عَمَل

کام کرنے کا پروگرام، دستور العمل

لائِحَۂ طَعام

کھانوں کی فہرست ، مینو

اردو، انگلش اور ہندی میں لائِح کے معانیدیکھیے

لائِح

laa.ihलाइह

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: لاحَ

لائِح کے اردو معانی

صفت

  • چکمنے والا، چمکدار، روشن، ظاہر، واضح (عموماً واضح کے ساتھ مستعمل)
  • (تصوّف) وہ تجلی استتاری، جو تجلی ذات ہے، بعض کہتے ہیں کہ لائح وہ چیز ہے کہ جو نور تجلی سے ظاہر ہوتی اور سالک کو راحت دیتی ہے اور اس کو بارقہ اور خطرہ بھی کہتے ہیں اور کبھی اطلاق کیا جاتا ہے، اس چیز پر جو عالمِ مثال سے عالمِ حس میں ظاہر ہوتی ہے

लाइह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चमकनेवाला, उत्पन्न होनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لائِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

لائِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone