تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لائِق مَنْد" کے متعقلہ نتائج

لائِق

(کسی کام کی) لیاقت یا قابلیت رکھنے والا، قابل، اہل

لائِقَہ

لائق (رک) کی تانیث

لائِق ہونا

لائِقی

لیاقت

لائِق مَنْد

لیاقت رکھنے والا، قابل، ہوشیار

لائِقُ الاِنْعام

لائِق فائِق

لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق

لائِق مَنْدی

لیاقت، قابلیت، بڑائی، سعادت مندی

لائِقِ اِعْتِبار

لائِقِ پَسَند

لائِقِ شادی

لائِقِ تَحْسِین

لائِقِ پَذِیرائی

ہَوا لائِق

پرواز کے قابل، درست (جہاز)

کِسی لائِق ہونا

۔کسی قابل ہونا۔ کسی ہنر یا لیاقت میں کامل ہونا۔

مُنہ کے لائِق نَہِیں

اس قابل نہیں کہ اس سے بات کی جائے، آپ کی حیثیت کے مطابق نہیں

مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

بیچنے کے لائِق

نون بانْدْھنے کے لائِق بھی نَہِیں

چندی چندی ہوگیا ہے ، ُپرزہ ُپرزہ ہوگیا ہے (کپڑے کے چیتھڑے ہو جانے پر مستعمل)

دیکْھنے دِکھانے کے لائِق

قابل دید و نمائش ، قابل دید ، غیر معمولی.

پِٹاری میں بَند رَکھنے کے لائِق

۔صفت طنزاً۔ عجیب و غریب۔ نادر۔ ہجو میں بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لائِق مَنْد کے معانیدیکھیے

لائِق مَنْد

laa.iq-mandलाइक़-मंद

وزن : 2221

لائِق مَنْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ

  • لیاقت رکھنے والا، قابل، ہوشیار

English meaning of laa.iq-mand

Persian, Arabic - Adjective, Compound Word

  • fit, proper, meet, suitable, worthy, deserving, able, capable, competent, qualified

लाइक़-मंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द

  • योग्य, सक्षम, लायक़, होशियार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لائِق مَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لائِق مَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone