تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَہنا

شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے نہ آنا ۔

مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا

انتہائی ندامت اور شرمندگی ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کی جا نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کا ٹھکانا نہ رہنا ۔

مُنہ دِکھانے کی صُورَت نَہ رَہنا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَکھنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

مُنہ دِکھانے کو جَگَہ نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کا ٹھکانا نہ رہنا ۔

مُنہ دِکھانے کی جَگَہ نَہ رَہنا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُنہ دِکھلانے کے قابِل نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کے قابل نہ رہنا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا

mu.nh dikhaane ke laa.iq na rahnaaमुँह दिखाने के लाइक़ न रहना

مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا کے اردو معانی

  • نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

मुँह दिखाने के लाइक़ न रहना के हिंदी अर्थ

  • निहायत शर्मिंदा होना , निहायत ज़लील-ओ-रुस्वा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words