تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاجْوَرْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاجْوَرْدی کے معانیدیکھیے
لاجْوَرْدی کے اردو معانی
صفت
- لاجورد کے رنگ کا، نیلا، نیلگوں، نیلے رنگ والا
- برادۂ لاجورد عرق لیمو اور جفرات سے بنایا ہوا رنگ، سبز طاؤسی رنگ، نیل کی رنگت کا چمکیلا رنگ
- لاجورد، پتھر یا اس کے برادے سے بنا ہوا
شعر
پاؤں تلے بچھایا کیا خوب فرش خاکی
اور سر پہ لاجوردی اک سائباں بنایا
تمہاری آنکھ پر آیا سوال اردو کے پرچے میں
بتاؤ لاجوردی ارغوانی کس کو کہتے ہیں
English meaning of laajavrdii
Adjective
- azure, ultramarine, sky blue
- made of or consisting of lapis lazuli
लाजवर्दी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لاجْوَرْدی)
لاجْوَرْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔