تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھ ہا" کے متعقلہ نتائج

لاکھ ہا

کئی لاکھ ، لاکھوں ، لکھو کھا (بطور واحد و جمع پر دو مستعمل).

لاکھ ہاتھی لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

امیر کبیر آدمی کِتنا ہی برباد ہو جائے پھر بھی اس کی امارت کی خُو اور قدر و منزلت باقتی رہتی ہے .

لاکھ ہاتھی لُٹ گَیا پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

۔مثل۔ دیکھو ہاتھی ہزار لٹے۔ دیکھو لاکھوں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھ ہا کے معانیدیکھیے

لاکھ ہا

laakh-haaलाख-हा

اصل: سنسکرت

لاکھ ہا کے اردو معانی

صفت

  • کئی لاکھ ، لاکھوں ، لکھو کھا (بطور واحد و جمع پر دو مستعمل).

लाख-हा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कई लाख, लाखों, लखोखा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھ ہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھ ہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words