تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھ جان سے قُربان جانا" کے متعقلہ نتائج

لاکھ جان سے قُربان جانا

۔کمال محبَّت کا کنایہ ہے۔ ؎

لاکھ جان سے نِثار ہونا

۔ کمال محبت کا کنایہ ہے۔ ؎

جی جان سے قُربان ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

سَو جان سے قُربان ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

ہَزاروں جان سے قُربان ہونا

نہایت صدقے واری جانا ، نچھاور ہونا ، قربان ہونا ۔

جی جان سے قُربان

عاشق، شیدا، فریفتہ، نثار

لاکھ جان سے

دل کی گہرائیوں سے ، نہایت شوق سے ، بڑی امن٘گ سے، بڑے چاؤ سے؛ ہزار بار؛ کما محّبت سے.

اَپْنی جان سے جانا

مرنا، مر مٹنا

جان سے گُزَرْ جانا

مرجانا، فوت ہوجانا

مُحَبَّت میں جان سے جانا

محبت میں مر جانا، عشق میں جان دے دینا، الفت میں بہت تکلیفیں اٹھانا

جان سَن سے نِکَل جانا

سہم جانا ، ڈر جانا ، دل دہل جانا ، (خوف یا حیرت سے) ہوش اُڑ جانا ، ہکا بکا رہجانا.

جان سے جانا

مرجانا

جان سے کھو جانا

رک : جان سے جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھ جان سے قُربان جانا کے معانیدیکھیے

لاکھ جان سے قُربان جانا

laakh jaan se qurbaan jaanaaलाख जान से क़ुर्बान जाना

لاکھ جان سے قُربان جانا کے اردو معانی

  • ۔کمال محبَّت کا کنایہ ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھ جان سے قُربان جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھ جان سے قُربان جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words