تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال کتاب" کے متعقلہ نتائج

لال کتاب

ایک سرخ رنگ کی کتاب جو لال وبجھکڑ نے رکھی ہوئی تھی جس میں دیکھ کر وہ لوگوں کے سوالوں کا جواب دیا کرتا تھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لال کتاب کے معانیدیکھیے

لال کتاب

laal-kitaabलाल-किताब

وزن : 21121

لال کتاب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک سرخ رنگ کی کتاب جو لال وبجھکڑ نے رکھی ہوئی تھی جس میں دیکھ کر وہ لوگوں کے سوالوں کا جواب دیا کرتا تھا .
  • پٹواری یا قانون گو کا سرکاری رجسٹر جس میں دیہات کے شجرے اور خسرے کی کیفیت مندرج ہوتی ہے او اس کی جلد بندی پرگنہ وار ہوتی ہے .
  • وہ کتب جس میں جاہلوں کے نزدیک تمام باتوں کا جواب حسبِ مرضی یا حسبِ سوال مل جائے.
  • یاد داشت درج کرنے کی نوٹ بک .
  • ۔مونث۔ ۱۔وہ کتاب جس میں جاہلوں کے نزدیک تمام باتوں کا جواب حسب مرضی یا حسب سوال مِل جائے۔ اپنی لال کتاب نئے ایمان کی طرح بغل میں دبا کر چل کھڑے ہوئے۔ ۲۔ بند وبست کی کتاب۔ پٹواریوں یا قانون گویوں کی سرکاری کتاب کا نام۔

English meaning of laal-kitaab

Noun, Feminine

  • supposed memoirs of wiseacre, repository of answer to every question

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال کتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال کتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words