تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا" کے متعقلہ نتائج

لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا

پیٹو اور کام نہ کرنے والا ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.

لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا

پیٹو اور کام نہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.

رانڈ کا سانڈ ، سَوداگَر کا گھوڑا ، کھاوے بَہُت ، چَلے تھوڑا

بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا ؛ دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا کے معانیدیکھیے

لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا

laala kaa gho.Daa khaa.e bahut chale tho.Daaलाला का घोड़ा खाए बहुत चले थोड़ा

ضرب المثل

لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا کے اردو معانی

  • پیٹو اور کام نہ کرنے والا ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.

लाला का घोड़ा खाए बहुत चले थोड़ा के हिंदी अर्थ

  • पेटू और काम ना करने वाला, नरम मिज़ाज आदमी के नौकर खाते बहुत हैं और काम कम करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words