تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالَہ رُخاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ رُخاں کے معانیدیکھیے
لالَہ رُخاں کے اردو معانی
صفت، واحد
- حسین اور خوبصورت لوگ، حسینان لالہ رُو، مجازاً: معشوق
شعر
تم کو اپنا دل پر داغ دکھاتے جو کبھی
سیر گلشن نہ پھر اے لالہ رخاں کیجئے گا
وہ گل اندام جو آیا تو خجالت سے تمام
زرد ہو جاؤ گے اے لالہ رخاں سنتے ہو
اے لالہ رخاں ان کے تئیں داغ نہ سمجھو
پھولا ہے مرے سینہ میں گل زار محبت
English meaning of laala-ruKHaa.n
Adjective, Singular
- tulip or red-faced, metaphorically: beloved
लाला-रुख़ाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सुंदर और ख़ूबसूरत लोग, फोलों जैसे लाल और सुंदर लोग, प्रतीकात्मक: प्रेमिका, प्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالَہ رُخاں)
لالَہ رُخاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔