تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالَچ بُری بَلا ہے" کے متعقلہ نتائج

لالَچ بُری بَلا ہے

لالچ کا انجام تباہی اور بربادی ہے

پیٹ بُری بَلا ہے

۔ مقولہ۔ بھوک بری چیز ہے۔ کریں کیا پیٹ بری بلا ہے جو نہ کرائے تھوڑا ہے اولاد سے بڑھ کر تو کوئی چیز عزیز نہیں اس تک کو تو بیچ ڈالا۔

عِشْق بُری بَلا ہے

محبت بُری چیز ہے سب کچھ بُھلا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لالَچ بُری بَلا ہے کے معانیدیکھیے

لالَچ بُری بَلا ہے

laalach burii balaa haiलालच बुरी बला है

ضرب المثل

لالَچ بُری بَلا ہے کے اردو معانی

  • لالچ کا انجام تباہی اور بربادی ہے
  • پیٹ کے لئے سب کچھ کرنا پڑتا ہے
  • لالچ سب سے بڑا عیب ہے
  • حرص سے بڑھ کر کوئی آفت نہیں، لالچ سے بڑھ کر کوئی چیز بُری نہیں

English meaning of laalach burii balaa hai

  • greed is a curse, greed is the root of all evils

लालच बुरी बला है के हिंदी अर्थ

  • लालच का परिणाम तबाही एवं बर्बादी है
  • पेट के लिए सब कुछ करना पड़ता है
  • लालच सबसे बड़ा दुर्गुण है
  • लालच से बढ़ कर कोई आफ़त नहीं, लालच से बढ़ कर कोई बुरी चीज़ नहीं

    विशेष - अति लोभ करके अक्सर हम कोई ऐसी मुसीबत मोल ले लेते हैं जो हमारे लिए हानिकारक ही होती है, इस लिए कहा गया है कि लालच बुरी बला है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالَچ بُری بَلا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالَچ بُری بَلا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words