تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالْچی کو جَہاں تَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالْچی کو جَہاں تَنگ کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
لالْچی کو جَہاں تَنگ کے اردو معانی
- حریص شخص کی نظر کبھی نہیں بھرتی
- لالچی کے لیے دنیا میں رہنا مشکل ہو جاتا ہے
- لالچی کو دنیا بہت چھوٹی معلوم ہوتی ہے، وہ چاہتا ہے کہ دنیا کی سب چیز اسے مل جائے
लालची को जहाँ तंग के हिंदी अर्थ
- लालची व्यक्ति की आँखें कभी संतुष्ट नहीं होतीं
- लालची के लिए दुनिया में रहना मुश्किल हो जाता है
- लालची को दुनिया बहुत छोटी प्रतीत होती है, वह चाहता है कि दुनिया की सब चीज़ उसे मिल जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالْچی کو جَہاں تَنگ)
لالْچی کو جَہاں تَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔