تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالوں کا لال بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

لالوں کا لال بَنْنا

عزیز تر بننا ، لاڈلا یا بہت پیارا ہونا ، قدر و قیمت میں سب سے زیادہ ہونا ، صاحبِ قدر و منزلت ہو جانا.

لالوں لال بَنْنا

عزیز ہونا ، لاڈلا بننا.

لالوں کا لال

بہت عزیز، بہت پیارا، لاڈلا، بہت قیمتی، قد و منزلت میں سب سے بڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں لالوں کا لال بَنْنا کے معانیدیکھیے

لالوں کا لال بَنْنا

laalo.n kaa laal ban.naaलालों का लाल बनना

محاورہ

لالوں کا لال بَنْنا کے اردو معانی

  • عزیز تر بننا ، لاڈلا یا بہت پیارا ہونا ، قدر و قیمت میں سب سے زیادہ ہونا ، صاحبِ قدر و منزلت ہو جانا.

लालों का लाल बनना के हिंदी अर्थ

  • अज़ीज़-तर बनना, लाडला या बहुत प्यारा होना, क़दर-ओ-क़ीमत में सबसे ज़्यादा होना, साहब-ए-क़दर-ओ-मंजिलत हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالوں کا لال بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالوں کا لال بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words