تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لام باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

لام باندْھنا

فوج بھرتی کرنا، لڑائی کے لئے لشکر جمع کرنا، چڑھائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لام باندْھنا کے معانیدیکھیے

لام باندْھنا

laam baa.ndhnaaलाम बाँधना

محاورہ

مادہ: ل

لام باندْھنا کے اردو معانی

  • فوج بھرتی کرنا، لڑائی کے لئے لشکر جمع کرنا، چڑھائی کرنا
  • سلسلہ باندھ دینا، (کوئی کلمہ) پے درپے اور لگا تار کرنا، قطار بنا دیتا
  • چاروں طرف سے لشکر جمع کرنا، لڑائی کا سامان کرنا

English meaning of laam baa.ndhnaa

  • arrange troops in a proper formation, form into line, array, marshal, mobilize

लाम बाँधना के हिंदी अर्थ

  • ۔चारों तरफ़ से लश्कर जमा करना। लड़ाई का सामान करना।
  • ۱. फ़ौज भर्ती करना, लड़ाई के लिए लश्कर जमा करना, चढ़ाई करना
  • ۲. सिलसिला बांध देना , (कोई कलिमा) बे-दर पै और लगातार करना , क़तार बना देता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لام باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لام باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words