تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لام کاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لام کاف کے معانیدیکھیے
لام کاف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لعنت ملامت، طعن و تشنیع، دشنام طرازی، بدزبانی، گالی گلوچ، گالی گفتار، واہی تباہی باتیں (فارسی میں گاف کاف بمعنی گزاف جھوٹی بیہودہ بیکار باتیں) کنایہ ہے دشنام وسخن
- شیخی، ڈینگ
लाम-काफ़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لام کاف)
لام کاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔