تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لانگْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لانگْھنا کے معانیدیکھیے
لانگْھنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کسی مقام یا چیز کے اوپر سے چھلانگ لگانا، کسی بندھ یا رکاوٹ کو پیروں سے پھاند کر پار کرنا، ڈگ بھر کر یا چھلانگ لگا کر فاصلہ یا مقام پار کرنا، جیسے: گھوڑے کا نالا لانگھنا
- پھلانگنا، چھلانگ مارنا، اچھلنا، کودنا
- عبور کرنا، پار کرنا، اوپر سے جانا یا گزرنا
- گھوڑے پر پہلی دفعہ سواری کرنا
English meaning of laa.nghnaa
Transitive verb
- to jump or spring over, to leap or step over, to step or leap across
- to mount upon, to ride
- to overstep, to go beyond, to pass over
- to sit astride of, to bestride
लाँघना के हिंदी अर्थ
لانگْھنا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لانگْھنا)
لانگْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔