تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے کے معانیدیکھیے
لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے
laato.n ke bhuut baato.n se nahii.n maante•लातों के भूत बातों से नहीं मनते
ضرب المثل
لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے کے اردو معانی
- جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.
English meaning of laato.n ke bhuut baato.n se nahii.n maante
- Spare the rod and spoil the child, a mean person cannot be set right unless he is kicked.
लातों के भूत बातों से नहीं मनते के हिंदी अर्थ
- जूती ख़ौरा ज़बानी समझाने से नहीं समझता, बद आदमी पट्टे बगै़र नहीं मानता, शरीर या सरकश मार पीट ही दरुस्त होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے)
لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔