تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاوارِثی" کے متعقلہ نتائج

لاوارِثی

وارث نہ ہونے کی صورت حال، والیٔ وارث نہ ہونا

لاوارِث حالَت میں مِلنا

Be found abandoned

لاوارِث مال

unclaimed property

لا-وارِثا

رک : لاوارث .

لارِیس

رک: لارچ، دیودار.

لا وَارِث

وہ (شخص) جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، نگوڑا ناٹھا

مالِ لاوارِث

وہ مال جس کا کوئی وارث اور دعویدار نہ ہو، خالصہ

لاچاری

لاچارگی، مجبوری

لَہْکاری

دُوردراز تک پہنچنے والی.

لاچارْگی

لاچارگی، مجبوری، معذوری، بے بسی نیز مفلسی

لاہَوری

صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور سے منسوب

لُہاری

لوہار کا کام یا پیشہ، لوہے کی چیزیں بنانے کا کام

لَہْچاری

(موسیقی) دھرپد (رک) کا ایک مقامی نام.

لاشاری

ایک بلوچ قبیلہ ہے جس کے بہت سے لوگ سندھ میں آباد ہیں.

لوہارْنی

لوہار (رک) کا مونث ، لوہار کی بیوی ، لوہار برادری کی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں لاوارِثی کے معانیدیکھیے

لاوارِثی

laavaarsii•लावारसी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

لاوارِثی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • وارث نہ ہونے کی صورت حال، والیٔ وارث نہ ہونا
  • (مجازاً) پرسان حال نہ ہونا
  • وہ چیز جس کا کوئی مالک نہ ہو، جس پر کوئی دعویٰ نہ کرسکے، وہ شے جس کا کوئی مالک یا حق دار نہ ہو

Urdu meaning of laavaarsii

  • Roman
  • Urdu

  • vaaris na hone kii suurat-e-haal, vaali.i na honaa
  • (majaazan) pursaane haal na honaa
  • vo chiiz jis ka ko.ii maalik na ho, jis par ko.ii daavaa na karaske, vo shaiy jis ka ko.ii maalik ya haqdaar na ho

English meaning of laavaarsii

Noun, Feminine, Singular

  • state of being an orphan, no one to claim for being owner

लावारसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • लावारिस होने की अवस्था या भाव, उत्तराधिकार न होने की स्थिती
  • (लाक्षणिक) ख़बर लेने वाला न होना
  • वह वस्तु जिसका कोई स्वामी न हो, वह चीज़ जिसका कोई मालिक न हो, जिस पर कोई दावा न कर सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاوارِثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاوارِثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone