تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لب بَستگی" کے متعقلہ نتائج

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْطِ حُرُوف

(خوشنویسی) ابجد کے چند مفرد حرفوں کی مرکب شکل میں بطور لفظ تحریر ، ابجد کے حروف کی گروہ بندی کرکے مرکب شکل میں بطور کلمہ لکھی ہوئی صورت.

چِیز‌ بَسْط

رک : چیز بست.

قَبْض و بَسْط

(تصوف) دل کا خدا کی یاد کی طرف کبھی متوجہ ہونا اور کبھی نہ ہونا

شَرْحْ و بَسْط

توضیح اور تفصیل،

اردو، انگلش اور ہندی میں لب بَستگی کے معانیدیکھیے

لب بَستگی

lab-bastagiiलब-बस्तगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

مادہ: لَب

لب بَستگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خاموشی، چپ سادھنے کا عمل

English meaning of lab-bastagii

Noun, Feminine

  • state of having the lips closed

लब-बस्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ामोशी, होंठ बंद होने की अवस्था, मौन की प्रक्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لب بَستگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لب بَستگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone