تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ آب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ آب کے معانیدیکھیے
لَبِ آب کے اردو معانی
- دریا ، ندی یا حوض وغیرہ کا کنارا.
شعر
وادی سے گزرتا ہے مرے خواب کا دریا
کھلتا سا لب آب ترے لطف کا در ہے
شومئی بخت سے تنگ آ کے جو دریا میں گرا
موج نے پھینک دیا لا کے لب آب مجھے
English meaning of lab-e-aab
- water front
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ آب)
لَبِ آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔