تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَب کُشائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَب کُشائی کے معانیدیکھیے
لَب کُشائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کچھ کہنے کے لیے ہونٹ کھولنا، بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا
شعر
اسے بھی شہ نے مصاحب بنا لیا اپنا
جس آدمی سے توقع تھی لب کشائی کی
لب کشائی پہ کھلا اس کے سخن سے افلاس
کتنا آراستہ وہ اطلس و بانات سے تھا
صلیب کا بار بھی اٹھاؤ تمام جیون
یہ لب کشائی کا جرم تم نے اگر کیا ہے
English meaning of lab-kushaa.ii
Noun, Feminine
- lip-opening to say something, to talk, to open mouth, to say something
लब-कुशाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बात करने के लिए होंठ खोलना, बात करना, ज़बान खोलना, कुछ कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَب کُشائی)
لَب کُشائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔